Rejcted Amendment
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ*
*13 ستمبر بروز جمعہ یوم احتجاج کے طور سے منائیں*
*تمام ہی امت مسلمہ مرد و خواتین اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے*
*ای میل کرنے کے لیے
اس لنک کو کھولیں*
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment
*وہیں پر جی میل کھل جائے گا . آخر میں اپنا نام اور مکمل پتہ لکھ کر*...... *بس سینڈ کے نشان پر کلک کریں*
*کام ہو جائے گا ان شاءاللہ*...
*ہم میں سے ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ دوسروں کو بھی اجاگر کریں*....
*اللہ تعالیٰ موجودہ دور کے ظالموں کے ہر قسم کے بدترین ظالمانہ اقدام سے* *تمام امت مسلمہ کے ہر فرد کی حفاظت فرمائے . اور ان کی ہر ناجائز تدابیر کو نیست و نابود فرمائے آمین یا رب العالمین*
*شکریہ*
*اعجاز شاہین مالیگاؤں*

